سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 182
-
وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- وَزِنُوا۟
- اور تولو
- بِٱلْقِسْطَاسِ
- ترازو سے
- ٱلْمُسْتَقِيمِ
- صحیح
اور سیدھی صحیح ترازو سے توﻻ کرو.
26:182
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ
اور سیدھی صحیح ترازو سے توﻻ کرو.
26:182ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی