سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 181

  1. أَوْفُوا الْكَيْلَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُخْسِرِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    أَوْفُوا۟
    پورا کرو
    ٱلْكَيْلَ
    ناپ کو
    وَلَا
    اور نہ
    تَكُونُوا۟
    تم ہوجاؤ
    مِنَ
    میں سے
    ٱلْمُخْسِرِينَ
    خسارہ دینے والوں

    ناپ پورا بھرا کرو کم دینے والوں میں شمولیت نہ کرو.

    26:181

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)