سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 16 – 17

  1. فَأْتِيَا فِرْعَوْنَ فَقُولَا إِنَّا رَسُولُ رَبِّ الْعَالَمِينَ

    تم دونوں فرعون کے پاس جاکر کہو کہ بلاشبہ ہم رب العالمین کے بھیجے ہوئے ہیں.

    26:16
  2. أَنْ أَرْسِلْ مَعَنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ

    کہ تو ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو روانہ کردے.

    26:17

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی