سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 129

  1. وَتَتَّخِذُونَ مَصَانِعَ لَعَلَّكُمْ تَخْلُدُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَتَتَّخِذُونَ
    اور تم بناتے ہو
    مَصَانِعَ
    محلات
    لَعَلَّكُمْ
    شاید کہ تم
    تَخْلُدُونَ
    تم ہمیشہ رہو گے

    اور بڑی صنعت والے (مضبوط محل تعمیر) کر رہے ہو، گویا کہ تم ہمیشہ یہیں رہو گے.

    26:129

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)