سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 128
-
أَتَبْنُونَ بِكُلِّ رِيعٍ آيَةً تَعْبَثُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَتَبْنُونَ
- کیا تم بناتے ہو
- بِكُلِّ
- ہر
- رِيعٍ
- اونچی جگہ
- ءَايَةً
- ایک نشانی
- تَعْبَثُونَ
- تم بےکار کام کرتے ہوئے۔ کھیلتے ہوئے
کیا تم ایک ایک ٹیلے پر بطور کھیل تماشا یادگار (عمارت) بنا رہے ہو.
26:128
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی