سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 110

  1. فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ

    لفظ کا ترجمہ

    فَٱتَّقُوا۟
    پس ڈرو
    ٱللَّهَ
    اللہ سے
    وَأَطِيعُونِ
    اور اطاعت کرومیری

    پس تم اللہ کا خوف رکھو اور میری فرمانبرداری کرو.

    26:110

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)