سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 109
-
وَمَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ ۖ إِنْ أَجْرِيَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ الْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَآ
- اور میں نہیں
- أَسْـَٔلُكُمْ
- سوال کرتا تم سے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- مِنْ
- کسی
- أَجْرٍ
- اجر کا
- إِنْ
- نہیں
- أَجْرِىَ
- اجر میرا
- إِلَّا
- مگر
- عَلَىٰ
- کے ذمہ
- رَبِّ
- رب
- ٱلْعَٰلَمِينَ
- العالمین
میں تم سے اس پر کوئی اجر نہیں چاہتا، میرا بدلہ تو صرف رب العالمین کے ہاں ہے.
26:109
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی