سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 105

  1. كَذَّبَتْ قَوْمُ نُوحٍ الْمُرْسَلِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    كَذَّبَتْ
    جھٹلایا
    قَوْمُ
    قوم
    نُوحٍ
    نوح نے
    ٱلْمُرْسَلِينَ
    رسولوں کو

    قوم نوح نے بھی نبیوں کو جھٹلایا.

    26:105

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 26 الشعراء (اشعار)