سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 104
-
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- رَبَّكَ
- رب تیرا
- لَهُوَ
- البتہ وہ
- ٱلْعَزِيزُ
- زبردست ہے
- ٱلرَّحِيمُ
- رحم فرمانے والا ہے
یقیناً آپ کا پروردگار ہی غالب مہربان ہے.
26:104
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی