سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 10 – 11
-
وَإِذْ نَادَىٰ رَبُّكَ مُوسَىٰ أَنِ ائْتِ الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ
اور جب آپ کے رب نے موسیٰ (علیہ السلام) کو آواز دی کہ تو ﻇالم قوم کے پاس جا.
26:10 -
قَوْمَ فِرْعَوْنَ ۚ أَلَا يَتَّقُونَ
قوم فرعون کے پاس، کیا وه پرہیزگاری نہ کریں گے.
26:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی