سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 76
-
خَالِدِينَ فِيهَا ۚ حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا
لفظ کا ترجمہ
- خَٰلِدِينَ
- ہمیشہ رہنے والے ہیں
- فِيهَا
- اس میں
- حَسُنَتْ
- اچھا ہے
- مُسْتَقَرًّا
- ٹھکانہ
- وَمُقَامًا
- اور جائے قیام۔ مقام
اس میں یہ ہمیشہ رہیں گے، وه بہت ہی اچھی جگہ اور عمده مقام ہے.
25:76
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی