سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 75
-
أُولَٰئِكَ يُجْزَوْنَ الْغُرْفَةَ بِمَا صَبَرُوا وَيُلَقَّوْنَ فِيهَا تَحِيَّةً وَسَلَامًا
لفظ کا ترجمہ
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- يُجْزَوْنَ
- جزاپائیں گے
- ٱلْغُرْفَةَ
- بلند منزل کی
- بِمَا
- بوجہ اس کے
- صَبَرُوا۟
- جو انہوں نے صبر کیا
- وَيُلَقَّوْنَ
- اور وہ حاصل کریں گے۔ ڈالے جائیں گے
- فِيهَا
- اس میں
- تَحِيَّةً
- دعائے خیر
- وَسَلَٰمًا
- اور سلام
یہی وه لوگ ہیں جنہیں ان کے صبر کے بدلے جنت کے بلند و باﻻخانے دیئے جائیں گے جہاں انہیں دعا سلام پہنچایا جائے گا.
25:75
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی