سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 66
-
إِنَّهَا سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّهَا
- بیشک وہ
- سَآءَتْ
- برا ہے
- مُسْتَقَرًّا
- ٹھکانہ
- وَمُقَامًا
- اور قیام گاہ
بے شک وه ٹھہرنے اور رہنے کے لحاظ سے بدترین جگہ ہے.
25:66
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی