سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 65
-
وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ ۖ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- يَقُولُونَ
- جو کہتے ہیں
- رَبَّنَا
- اے ہمارے رب ۔
- ٱصْرِفْ
- پھیر دے
- عَنَّا
- ہم سے
- عَذَابَ
- عذاب
- جَهَنَّمَ
- جہنم کا
- إِنَّ
- بیشک
- عَذَابَهَا
- اس کا عذاب
- كَانَ
- ہے
- غَرَامًا
- لازم ہونے والا ہے
اور جو یہ دعا کرتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ہم سے دوزخ کا عذاب پرے ہی پرے رکھ، کیونکہ اس کا عذاب چمٹ جانے واﻻ ہے.
25:65
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی