سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 65 – 66

  1. وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ ۖ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا

    اور جو یہ دعا کرتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ہم سے دوزخ کا عذاب پرے ہی پرے رکھ، کیونکہ اس کا عذاب چمٹ جانے واﻻ ہے.

    25:65
  2. إِنَّهَا سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا

    بے شک وه ٹھہرنے اور رہنے کے لحاظ سے بدترین جگہ ہے.

    25:66

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی