سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 61

  1. تَبَارَكَ الَّذِي جَعَلَ فِي السَّمَاءِ بُرُوجًا وَجَعَلَ فِيهَا سِرَاجًا وَقَمَرًا مُنِيرًا

    لفظ کا ترجمہ

    تَبَارَكَ
    بہت بابرکت ہے
    ٱلَّذِى
    وہ ذات
    جَعَلَ
    جس نے بنائے
    فِى
    میں
    ٱلسَّمَآءِ
    آسمان
    بُرُوجًا
    برج
    وَجَعَلَ
    اور بنائے۔ رکھ دیے
    فِيهَا
    اس میں
    سِرَٰجًا
    سورج
    وَقَمَرًا
    اور چاند
    مُّنِيرًا
    روشن

    بابرکت ہے وه جس نے آسمان میں برج بنائے اور اس میں آفتاب بنایا اور منور مہتاب بھی.

    25:61

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 25 الفرقان (معیار)