سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 60
-
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اسْجُدُوا لِلرَّحْمَٰنِ قَالُوا وَمَا الرَّحْمَٰنُ أَنَسْجُدُ لِمَا تَأْمُرُنَا وَزَادَهُمْ نُفُورًا ۩
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- قِيلَ
- کہا گیا
- لَهُمُ
- ان کے لیے
- ٱسْجُدُوا۟
- سجدہ کرو
- لِلرَّحْمَٰنِ
- رحمن کے لیے
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- وَمَا
- اور کیا ہے
- ٱلرَّحْمَٰنُ
- رحمن
- أَنَسْجُدُ
- کیا ہم سجدہ کریں
- لِمَا
- واسطے اس کے
- تَأْمُرُنَا
- جو تو حکم دیتا ہے ہم کو
- وَزَادَهُمْ
- اور زیادہ کردیتی ہے ان کو
- نُفُورًا
- نفرت میں
ان سے جب بھی کہا جاتا ہے کہ رحمٰن کو سجده کرو تو جواب دیتے ہیں رحمٰن ہے کیا؟ کیا ہم اسے سجده کریں جس کا تو ہمیں حکم دے رہا ہے اور اس (تبلیﻎ) نےان کی نفرت میں مزید اضافہ کردیا.
25:60
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی