سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 55
-
وَيَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَنْفَعُهُمْ وَلَا يَضُرُّهُمْ ۗ وَكَانَ الْكَافِرُ عَلَىٰ رَبِّهِ ظَهِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَيَعْبُدُونَ مِن
- اور وہ عبادت کرتے ہیں
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- مَا
- ان کی جو
- لَا
- نہیں
- يَنفَعُهُمْ
- نفع دیتے ان کو
- وَلَا
- اور نہیں
- يَضُرُّهُمْ
- نقصان دیتے ہیں ان کو
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱلْكَافِرُ
- کافر
- عَلَىٰ
- پر
- رَبِّهِۦ
- اپنے رب کے مقابلہ
- ظَهِيرًا
- پیٹھ پھیرنے والا
یہ اللہ کو چھوڑ کر ان کی عبادت کرتے ہیں جو نہ تو انہیں کوئی نفع دے سکیں نہ کوئی نقصان پہنچاسکیں، اور کافر تو ہے ہی اپنے رب کے خلاف (شیطان کی) مدد کرنے واﻻ.
25:55
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی