سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 54
-
وَهُوَ الَّذِي خَلَقَ مِنَ الْمَاءِ بَشَرًا فَجَعَلَهُ نَسَبًا وَصِهْرًا ۗ وَكَانَ رَبُّكَ قَدِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَهُوَ
- اور وہ اللہ
- ٱلَّذِى
- وہ ذات ہے
- خَلَقَ
- جس نے پیدا کیا
- مِنَ
- سے
- ٱلْمَآءِ
- پانی
- بَشَرًا
- انسان کو
- فَجَعَلَهُۥ
- پھر بنایا اس کو
- نَسَبًا
- نسب والا
- وَصِهْرًا
- اور سسرال والا
- وَكَانَ
- اور ہے
- رَبُّكَ
- رب تیرا
- قَدِيرًا
- قدرت والا
وه ہے جس نے پانی سے انسان کو پیدا کیا، پھر اسے نسب واﻻ اور سسرالی رشتوں واﻻ کردیا ۔ بلاشبہ آپ کا پروردگار (ہر چیز پر) قادر ہے.
25:54
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی