سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 52
-
فَلَا تُطِعِ الْكَافِرِينَ وَجَاهِدْهُمْ بِهِ جِهَادًا كَبِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- فَلَا
- تو نہ
- تُطِعِ
- تم اطاعت کرو
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- کافروں کی
- وَجَٰهِدْهُم
- اور جہاد کرو ان کے ساتھ
- بِهِۦ
- اس کے ذریعے
- جِهَادًا
- جہاد
- كَبِيرًا
- بڑا
پس آپ کافروں کا کہنا نہ مانیں اور قرآن کے ذریعے ان سے پوری طاقت سے بڑا جہاد کریں.
25:52
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی