سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 51

  1. وَلَوْ شِئْنَا لَبَعَثْنَا فِي كُلِّ قَرْيَةٍ نَذِيرًا

    لفظ کا ترجمہ

    وَلَوْ
    اور اگر
    شِئْنَا
    ہم چاہتے
    لَبَعَثْنَا
    البتہ ہم اٹھاتے
    فِى
    میں
    كُلِّ
    ہر
    قَرْيَةٍ
    بستی
    نَّذِيرًا
    ایک ڈرانے والا

    اگر ہم چاہتے تو ہر بستی میں ایک ڈرانے واﻻ بھیج دیتے.

    25:51

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 25 الفرقان (معیار)