سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 40
-
وَلَقَدْ أَتَوْا عَلَى الْقَرْيَةِ الَّتِي أُمْطِرَتْ مَطَرَ السَّوْءِ ۚ أَفَلَمْ يَكُونُوا يَرَوْنَهَا ۚ بَلْ كَانُوا لَا يَرْجُونَ نُشُورًا
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- أَتَوْا۟
- وہ گزرتے ہیں
- عَلَى
- پر
- ٱلْقَرْيَةِ
- اس بستی
- ٱلَّتِىٓ
- وہ جو
- أُمْطِرَتْ
- برسائی گئی تھی
- مَطَرَ
- بارش
- ٱلسَّوْءِ
- بری
- أَفَلَمْ
- کیا بھلا نہیں
- يَكُونُوا۟
- وہ تھے
- يَرَوْنَهَا
- دیکھنے اس کو
- بَلْ
- بلکہ
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- لَا
- نہ
- يَرْجُونَ
- امید رکھتے
- نُشُورًا
- جی اٹھنے کی
یہ لوگ اس بستی کے پاس سے بھی آتے جاتے ہیں جن پر بری طرح کی بارش برسائی گئی ۔ کیا یہ پھر بھی اسے دیکھتے نہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ انہیں مرکر جی اٹھنے کی امید ہی نہیں.
25:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی