سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 39
-
وَكُلًّا ضَرَبْنَا لَهُ الْأَمْثَالَ ۖ وَكُلًّا تَبَّرْنَا تَتْبِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَكُلًّا
- اور سب کو۔ ہر ایک کو
- ضَرَبْنَا
- بیان کیں ہم نے
- لَهُ
- اس کے لیے
- ٱلْأَمْثَٰلَ
- مثالیں
- وَكُلًّا
- اور ہر ایک کو
- تَبَّرْنَا
- ہلاک کیا ہم نے
- تَتْبِيرًا
- ہلاک کرنا
اور ہم نے ان کے سامنے مثالیں بیان کیں پھر ہر ایک کو بالکل ہی تباه و برباد کردیا.
25:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی