سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 34
-
الَّذِينَ يُحْشَرُونَ عَلَىٰ وُجُوهِهِمْ إِلَىٰ جَهَنَّمَ أُولَٰئِكَ شَرٌّ مَكَانًا وَأَضَلُّ سَبِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يُحْشَرُونَ
- جو اکٹھے کیے جائیں گے
- عَلَىٰ
- پر
- وُجُوهِهِمْ
- اپنے چہروں
- إِلَىٰ
- طرف
- جَهَنَّمَ
- جہنم کی (طرف)
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- شَرٌّ
- بدترین ہیں
- مَّكَانًا
- مقام کے اعتبار سے
- وَأَضَلُّ
- اور زیادہ بھٹکے ہوئے
- سَبِيلًا
- راستے کے اعتبار سے
جو لوگ اپنے منھ کے بل جہنم کی طرف جمع کیے جائیں گے۔ وہی بدتر مکان والے اور گمراه تر راستے والے ہیں.
25:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی