سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 33
-
وَلَا يَأْتُونَكَ بِمَثَلٍ إِلَّا جِئْنَاكَ بِالْحَقِّ وَأَحْسَنَ تَفْسِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہیں
- يَأْتُونَكَ
- وہ لاتے آپ کے پاس
- بِمَثَلٍ
- کوئی مثال۔ اعتراض
- إِلَّا
- مگر
- جِئْنَٰكَ
- ہم لے آتے ہیں آپ کے پاس
- بِٱلْحَقِّ
- حق کو
- وَأَحْسَنَ
- اور بہترین
- تَفْسِيرًا
- تفسیر کو۔ وضاحت کو۔ بات کھولنا
یہ آپ کے پاس جو کوئی مثال ﻻئیں گے ہم اس کا سچا جواب اور عمده توجیہ آپ کو بتادیں گے.
25:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی