سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 22
-
يَوْمَ يَرَوْنَ الْمَلَائِكَةَ لَا بُشْرَىٰ يَوْمَئِذٍ لِلْمُجْرِمِينَ وَيَقُولُونَ حِجْرًا مَحْجُورًا
لفظ کا ترجمہ
- يَوْمَ
- جس دن
- يَرَوْنَ
- وہ دیکھ لیں گے
- ٱلْمَلَٰٓئِكَةَ
- فرشتوں کو
- لَا
- نہیں
- بُشْرَىٰ
- خوش خبری
- يَوْمَئِذٍ
- اس دن
- لِّلْمُجْرِمِينَ
- مجرموں کے لیے
- وَيَقُولُونَ
- اور وہ کہیں گے
- حِجْرًا
- بندکیے جاؤ
- مَّحْجُورًا
- بند کیا جانا
جس دن یہ فرشتوں کو دیکھ لیں گے اس دن ان گناه گاروں کو کوئی خوشی نہ ہوگی اور کہیں گے یہ محروم ہی محروم کیے گئے.
25:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی