سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 20
-
وَمَا أَرْسَلْنَا قَبْلَكَ مِنَ الْمُرْسَلِينَ إِلَّا إِنَّهُمْ لَيَأْكُلُونَ الطَّعَامَ وَيَمْشُونَ فِي الْأَسْوَاقِ ۗ وَجَعَلْنَا بَعْضَكُمْ لِبَعْضٍ فِتْنَةً أَتَصْبِرُونَ ۗ وَكَانَ رَبُّكَ بَصِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَرْسَلْنَا
- بھیجا ہم نے
- قَبْلَكَ
- تجھ سے پہلے
- مِنَ
- سے
- ٱلْمُرْسَلِينَ
- رسولوں میں (سے )
- إِلَّآ
- مگر
- إِنَّهُمْ
- بیشک وہ
- لَيَأْكُلُونَ
- البتہ وہ کھاتے تھے
- ٱلطَّعَامَ
- کھانا
- وَيَمْشُونَ
- اور وہ چلتے تھے
- فِى
- میں
- ٱلْأَسْوَاقِ
- بازاروں (میں)
- وَجَعَلْنَا
- اور بنایا ہم نے
- بَعْضَكُمْ
- تم میں سے بعض کو
- لِبَعْضٍ
- بعض کے لیے
- فِتْنَةً
- آزمائش
- أَتَصْبِرُونَ
- کیا تم صبر کرو گے
- وَكَانَ
- اور ہے
- رَبُّكَ
- رب تیرا
- بَصِيرًا
- دیکھنے والا
ہم نے آپ سے پہلے جتنے رسول بھیجے سب کے سب کھانا بھی کھاتے تھے اور بازاروں میں بھی چلتے پھرتے تھے اور ہم نے تم میں سے ہر ایک کو دوسرے کی آزمائش کا ذریعہ بنا دیا۔ کیا تم صبر کرو گے؟ تیرا رب سب کچھ دیکھنے واﻻ ہے.
25:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی