سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 17
-
وَيَوْمَ يَحْشُرُهُمْ وَمَا يَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ فَيَقُولُ أَأَنْتُمْ أَضْلَلْتُمْ عِبَادِي هَٰؤُلَاءِ أَمْ هُمْ ضَلُّوا السَّبِيلَ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَوْمَ
- اور جس دن
- يَحْشُرُهُمْ
- وہ اکٹھا کرے گا ان کو
- وَمَا
- اور جن کی
- يَعْبُدُونَ
- وہ عبادت کرتے ہیں
- مِن
- کے
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- فَيَقُولُ
- تو وہ کہے گا
- ءَأَنتُمْ
- کیا تم نے
- أَضْلَلْتُمْ
- گمراہ کیا تم نے
- عِبَادِى
- میرے بندوں کو
- هَٰٓؤُلَآءِ
- ان کو
- أَمْ
- یا
- هُمْ
- وہ
- ضَلُّوا۟
- بھٹک گئے
- ٱلسَّبِيلَ
- راستے سے
اور جس دن اللہ تعالیٰ انہیں اور سوائے اللہ کے جنہیں یہ پوجتے رہے، انہیں جمع کرکے پوچھے گا کہ کیا میرے ان بندوں کو تم نے گمراه کیا یا یہ خود ہی راه سے گم ہوگئے.
25:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی