سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 13
-
وَإِذَا أُلْقُوا مِنْهَا مَكَانًا ضَيِّقًا مُقَرَّنِينَ دَعَوْا هُنَالِكَ ثُبُورًا
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَآ
- اور جب
- أُلْقُوا۟
- ڈالے جائیں گے
- مِنْهَا
- اس میں بعض حصے سے
- مَكَانًا
- ایک جگہ (پر)
- ضَيِّقًا
- تنگ
- مُّقَرَّنِينَ
- جکڑے ہوئے
- دَعَوْا۟
- پکاریں گے
- هُنَالِكَ
- اس جگہ
- ثُبُورًا
- موت کو
اور جب یہ جہنم کی کسی تنگ جگہ میں مشکیں کس کر پھینک دیئے جائیں گے تو وہاں اپنے لئے موت ہی موت پکاریں گے.
25:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی