سورۃ 25 الفرقان (معیار), آیت 12
-
إِذَا رَأَتْهُمْ مِنْ مَكَانٍ بَعِيدٍ سَمِعُوا لَهَا تَغَيُّظًا وَزَفِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- إِذَا
- جب
- رَأَتْهُم
- وہ دیکھے گی ان کو
- مِّن
- سے
- مَّكَانٍۭ
- جگہ (سے)
- بَعِيدٍ
- دور کی
- سَمِعُوا۟
- سنیں گے
- لَهَا
- اس کے لیے
- تَغَيُّظًا
- غضب۔ غصے کی آواز
- وَزَفِيرًا
- اور جوش کی آوازیں
جب وه انہیں دور سے دیکھے گی تو یہ اس کا غصے سے بپھرنا اور دھاڑنا سنیں گے.
25:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی