سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 63
-
لَا تَجْعَلُوا دُعَاءَ الرَّسُولِ بَيْنَكُمْ كَدُعَاءِ بَعْضِكُمْ بَعْضًا ۚ قَدْ يَعْلَمُ اللَّهُ الَّذِينَ يَتَسَلَّلُونَ مِنْكُمْ لِوَاذًا ۚ فَلْيَحْذَرِ الَّذِينَ يُخَالِفُونَ عَنْ أَمْرِهِ أَنْ تُصِيبَهُمْ فِتْنَةٌ أَوْ يُصِيبَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- لَّا
- نہ
- تَجْعَلُوا۟
- تم بناؤ۔ (نہ) سمجھو
- دُعَآءَ
- بلانے کو
- ٱلرَّسُولِ
- رسول کے
- بَيْنَكُمْ
- آپس میں
- كَدُعَآءِ
- مانند بلانے کے
- بَعْضِكُم
- تم میں سے بعض کے
- بَعْضًا
- بعض کو
- قَدْ
- تحقیق
- يَعْلَمُ
- جانتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- يَتَسَلَّلُونَ
- جو کھسک جاتے ہیں
- مِنكُمْ
- تم میں سے
- لِوَاذًا
- آڑ لیتے ہوئے
- فَلْيَحْذَرِ
- پس چاہیے کہ ڈریں
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يُخَالِفُونَ
- جو مخالفت کرتے ہیں
- عَنْ
- کے
- أَمْرِهِۦٓ
- اس کے حکم کی
- أَن
- کہ
- تُصِيبَهُمْ
- پہنچے ان کو
- فِتْنَةٌ
- کوئی فتنہ
- أَوْ
- یا
- يُصِيبَهُمْ
- پہنچے ان کو
- عَذَابٌ
- عذاب
- أَلِيمٌ
- دردناک
تم اللہ تعالیٰ کے نبی کے بلانے کو ایسا بلاوا نہ کرلو جیسا کہ آپس میں ایک دوسرے کو ہوتا ہے۔ تم میں سے انہیں اللہ خوب جانتا ہے جو نظر بچا کر چپکے سے سرک جاتے ہیں۔ سنو جو لوگ حکم رسول کی مخالفت کرتے ہیں انہیں ڈرتے رہنا چاہیئے کہ کہیں ان پر کوئی زبردست آفت نہ آ پڑے یا انہیں درد ناک عذاب نہ پہنچے.
24:63
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی