سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 41
-
أَلَمْ تَرَ أَنَّ اللَّهَ يُسَبِّحُ لَهُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَالطَّيْرُ صَافَّاتٍ ۖ كُلٌّ قَدْ عَلِمَ صَلَاتَهُ وَتَسْبِيحَهُ ۗ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِمَا يَفْعَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَمْ
- کیا نہیں
- تَرَ
- تم نے دیکھا
- أَنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- يُسَبِّحُ
- تسبیح کر رہے ہیں
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- مَن
- جو بھی
- فِى
- میں
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں میں ہیں
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین میں ہیں
- وَٱلطَّيْرُ
- اور پرندے
- صَٰٓفَّٰتٍ
- صف باندھنے والے
- كُلٌّ
- ہر ایک
- قَدْ
- تحقیق
- عَلِمَ
- جانتا ہے
- صَلَاتَهُۥ
- اپنی نماز کو
- وَتَسْبِيحَهُۥ
- اور اپنی تسبیح کو
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- عَلِيمٌۢ
- جاننے والا ہے
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- يَفْعَلُونَ
- وہ کر رہے ہیں
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آسمانوں اور زمین کی کل مخلوق اور پر پھیلائے اڑنے والے کل پرند اللہ کی تسبیح میں مشغول ہیں۔ ہر ایک کی نماز اور تسبیح اسے معلوم ہے، لوگ جو کچھ کریں اس سے اللہ بخوبی واقف ہے.
24:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی