سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 40
-
أَوْ كَظُلُمَاتٍ فِي بَحْرٍ لُجِّيٍّ يَغْشَاهُ مَوْجٌ مِنْ فَوْقِهِ مَوْجٌ مِنْ فَوْقِهِ سَحَابٌ ۚ ظُلُمَاتٌ بَعْضُهَا فَوْقَ بَعْضٍ إِذَا أَخْرَجَ يَدَهُ لَمْ يَكَدْ يَرَاهَا ۗ وَمَنْ لَمْ يَجْعَلِ اللَّهُ لَهُ نُورًا فَمَا لَهُ مِنْ نُورٍ
لفظ کا ترجمہ
- أَوْ
- یا
- كَظُلُمَٰتٍ
- مانند اندھیروں کے
- فِى
- میں
- بَحْرٍ
- سمندر (میں)
- لُّجِّىٍّ
- گہرے
- يَغْشَىٰهُ
- ڈھانپ لیتی ہے اس کو
- مَوْجٌ
- ایک لہر
- مِّن
- کے
- فَوْقِهِۦ
- اس کے اوپر سے
- مَوْجٌ
- ایک موج۔ ایک لہر
- مِّن
- کے
- فَوْقِهِۦ
- اس کے اوپر سے
- سَحَابٌ
- بادل
- ظُلُمَٰتٌۢ
- اندھیرے میں
- بَعْضُهَا
- ان میں سے بعض
- فَوْقَ
- اوپر
- بَعْضٍ
- بعض کے
- إِذَآ
- جب
- أَخْرَجَ
- نکالتا ہے۔ نکالے
- يَدَهُۥ
- اپنے ہاتھ کو
- لَمْ
- نہیں
- يَكَدْ
- قریب
- يَرَىٰهَا
- کہ دیکھ سکے اس کو۔ نہیں سکتا اس کو
- وَمَن
- اور جس کا
- لَّمْ
- نہیں
- يَجْعَلِ
- بنایا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- نُورًا
- کوئی نور
- فَمَا
- تو نہیں
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- مِن
- کوئی
- نُّورٍ
- نور
یا مثل ان اندھیروں کے ہے جو نہایت گہرے سمندر کی تہہ میں ہوں جسے اوپر تلے کی موجوں نے ڈھانﭗ رکھا ہو، پھر اوپر سے بادل چھائے ہوئے ہوں۔ الغرض اندھیریاں ہیں جو اوپر تلے پےدرپے ہیں۔ جب اپنا ہاتھ نکالے تو اسے بھی قریب ہے کہ نہ دیکھ سکے ، اور (بات یہ ہے کہ) جسے اللہ تعالیٰ ہی نور نہ دے اس کے پاس کوئی روشنی نہیں ہوتی.
24:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی