سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 23
-
إِنَّ الَّذِينَ يَرْمُونَ الْمُحْصَنَاتِ الْغَافِلَاتِ الْمُؤْمِنَاتِ لُعِنُوا فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يَرْمُونَ
- پاک دامن
- ٱلْمُحْصَنَٰتِ
- عورتوں پر
- ٱلْغَٰفِلَٰتِ
- جو بےخبر ہیں
- ٱلْمُؤْمِنَٰتِ
- جو مومن ہیں
- لُعِنُوا۟
- وہ لعنت کیے گئے
- فِى
- میں
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا (میں)
- وَٱلْءَاخِرَةِ
- اور آخرت میں
- وَلَهُمْ
- اور ان کے لیے
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- عَظِيمٌ
- بڑا
جو لوگ پاک دامن بھولی بھالی باایمان عورتوں پر تہمت لگاتے ہیں وه دنیا وآخرت میں ملعون ہیں اور ان کے لئے بڑا بھاری عذاب ہے.
24:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی