سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 22
-
وَلَا يَأْتَلِ أُولُو الْفَضْلِ مِنْكُمْ وَالسَّعَةِ أَنْ يُؤْتُوا أُولِي الْقُرْبَىٰ وَالْمَسَاكِينَ وَالْمُهَاجِرِينَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ۖ وَلْيَعْفُوا وَلْيَصْفَحُوا ۗ أَلَا تُحِبُّونَ أَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَكُمْ ۗ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- يَأْتَلِ
- قسم کھائیں
- أُو۟لُوا۟
- صاحب
- ٱلْفَضْلِ
- فضل
- مِنكُمْ
- تم میں سے
- وَٱلسَّعَةِ
- اور وسعت والے
- أَن
- کہ نہ
- يُؤْتُوٓا۟
- وہ دیں گے
- أُو۟لِى
- رشتے داروں
- ٱلْقُرْبَىٰ
- رشتے داروں کو
- وَٱلْمَسَٰكِينَ
- اور مسکینوں کو
- وَٱلْمُهَٰجِرِينَ
- اور مہاجرین کو
- فِى
- میں
- سَبِيلِ
- راستے (میں)
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَلْيَعْفُوا۟
- اور چاہیے کہ معاف کردیں
- وَلْيَصْفَحُوٓا۟
- اور چاہیے کہ درگزر کریں
- أَلَا
- کیا نہیں
- تُحِبُّونَ
- تم پسند کرتے
- أَن
- کہ
- يَغْفِرَ
- معاف کردے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- لَكُمْ
- تم کو
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- غَفُورٌ
- غفور
- رَّحِيمٌ
- رحیم ہے
تم میں سے جو بزرگی اور کشادگی والے ہیں انہیں اپنے قرابت داروں اور مسکینوں اور مہاجروں کو فی سبیل اللہ دینے سے قسم نہ کھا لینی چاہیئے، بلکہ معاف کردینا اور درگزر کرلینا چاہیئے۔ کیا تم نہیں چاہتے کہ اللہ تعالیٰ تمہارے قصور معاف فرما دے ؟ اللہ قصوروں کو معاف فرمانے واﻻ مہربان ہے.
24:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی