سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 20
-
وَلَوْلَا فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ وَأَنَّ اللَّهَ رَءُوفٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْلَا
- اور اگر نہ ہوتا
- فَضْلُ
- فضل
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- وَرَحْمَتُهُۥ
- اور اس کی رحمت
- وَأَنَّ
- اور بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- رَءُوفٌ
- شفقت کرنے والا
- رَّحِيمٌ
- مہربان ہے
اگر تم پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی اور یہ بھی کہ اللہ تعالیٰ بڑی شفقت رکھنے واﻻ مہربان ہے ۔ (تو تم پر عذاب اتر جاتا).
24:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی