سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 19
-
إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَنْ تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۚ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يُحِبُّونَ
- جو پسند کرتے ہیں
- أَن
- کہ
- تَشِيعَ
- پھیلے
- ٱلْفَٰحِشَةُ
- بےحیائی
- فِى
- میں
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں میں
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- أَلِيمٌ
- دردناک
- فِى
- میں
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا (میں )
- وَٱلْءَاخِرَةِ
- اور آخرت (میں )
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- يَعْلَمُ
- جانتا ہے
- وَأَنتُمْ
- اور تم
- لَا
- نہیں
- تَعْلَمُونَ
- جانتے
جو لوگ مسلمانوں میں بےحیائی پھیلانے کے آرزومند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں ، اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے.
24:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی