سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 2
-
الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا مِائَةَ جَلْدَةٍ ۖ وَلَا تَأْخُذْكُمْ بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۖ وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلزَّانِيَةُ
- زانیہ عورت
- وَٱلزَّانِى
- اور زانی مرد
- فَٱجْلِدُوا۟
- پس کوڑے مارو
- كُلَّ
- ہر
- وَٰحِدٍ
- ایک کو
- مِّنْهُمَا
- ان دونوں میں سے
- مِا۟ئَةَ
- سو
- جَلْدَةٍ
- کوڑے
- وَلَا
- اور نہ
- تَأْخُذْكُم
- پکڑے تم کو
- بِهِمَا
- ان دونوں کے بارے میں
- رَأْفَةٌ
- کوئی ترس
- فِى
- میں
- دِينِ
- دین میں
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- تُؤْمِنُونَ
- تم ایمان رکھتے
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- وَٱلْيَوْمِ
- اور یوم
- ٱلْءَاخِرِ
- آخرت پر
- وَلْيَشْهَدْ
- اور چاہیے کہ حاضر ہو
- عَذَابَهُمَا
- ان دونوں کی سزا کے وقت
- طَآئِفَةٌ
- ایک گروہ
- مِّنَ
- سے
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- اہل ایمان میں سے
زناکار عورت و مرد میں سے ہر ایک کو سو کوڑے لگاؤ ۔ ان پر اللہ کی شریعت کی حد جاری کرتے ہوئے تمہیں ہرگز ترس نہ کھانا چاہیئے، اگر تمہیں اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان ہو۔ ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کی ایک جماعت موجود ہونی چاہیئے.
24:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی