سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 1
-
سُورَةٌ أَنْزَلْنَاهَا وَفَرَضْنَاهَا وَأَنْزَلْنَا فِيهَا آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- سُورَةٌ
- ایک سورت ہے
- أَنزَلْنَٰهَا
- نازل کیا ہم نے اس کو
- وَفَرَضْنَٰهَا
- اور فرض کیا ہم نے اس کو
- وَأَنزَلْنَا
- اور نازل کیں ہم نے
- فِيهَآ
- اس میں
- ءَايَٰتٍۭ
- آیتیں
- بَيِّنَٰتٍ
- کھلی کھلی
- لَّعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تَذَكَّرُونَ
- تم نصیحت پکڑو۔ تم سبق لو
یہ ہے وه سورت جو ہم نے نازل فرمائی ہے اور مقرر کردی ہے اور جس میں ہم نے کھلی آیتیں (احکام) اتارے ہیں تاکہ تم یاد رکھو.
24:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی