سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 94

  1. رَبِّ فَلَا تَجْعَلْنِي فِي الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    رَبِّ
    اے میرے رب
    فَلَا
    تو نہ
    تَجْعَلْنِى
    تو کرنا مجھ کو
    فِى
    میں
    ٱلْقَوْمِ
    قوم
    ٱلظَّٰلِمِينَ
    ظالم (قوم میں)

    تو اے رب! تو مجھے ان ﻇالموں کے گروه میں نہ کرنا.

    23:94

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے)