سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 93

  1. قُلْ رَبِّ إِمَّا تُرِيَنِّي مَا يُوعَدُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    قُل
    کہہ دیجیے
    رَّبِّ
    اے میرے رب
    إِمَّا
    خواہ
    تُرِيَنِّى
    تو دکھائے مجھ کو
    مَا
    جو
    يُوعَدُونَ
    وہ وعدہ کیے جاتے ہیں

    آپ دعا کریں کہ اے میرے پروردگار! اگر تو مجھے وه دکھائے جس کا وعده انہیں دیا جا رہا ہے.

    23:93

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے)