سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 89

  1. سَيَقُولُونَ لِلَّهِ ۚ قُلْ فَأَنَّىٰ تُسْحَرُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    سَيَقُولُونَ
    عنقریب وہ کہیں گے
    لِلَّهِ
    اللہ کے لیے
    قُلْ
    کہہ دیجیے
    فَأَنَّىٰ
    تو کہاں سے
    تُسْحَرُونَ
    تم مسحر کیے جاتے ہو۔ جادو کیے جاتے ہو

    یہی جواب دیں گے کہ اللہ ہی ہے، کہہ دیجیئے پھر تم کدھر سے جادو کر دیئے جاتے ہو؟

    23:89

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے)