سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 88
-
قُلْ مَنْ بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَهُوَ يُجِيرُ وَلَا يُجَارُ عَلَيْهِ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- مَنۢ
- کون ہے
- بِيَدِهِۦ
- جس کے ہاتھ میں ہے
- مَلَكُوتُ
- بادشاہت
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز کی
- وَهُوَ
- اور وہ
- يُجِيرُ
- پناہ دیتا ہے
- وَلَا
- اور نہیں
- يُجَارُ
- پناہ دی جاتی
- عَلَيْهِ
- اس کے مقابلے میں
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- تَعْلَمُونَ
- تم علم رکھتے
پوچھیئے کہ تمام چیزوں کا اختیار کس کے ہاتھ میں ہے؟ جو پناه دیتا ہے اور جس کے مقابلے میں کوئی پناه نہیں دیا جاتا، اگر تم جانتے ہو تو بتلا دو؟
23:88
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی