سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 84
-
قُلْ لِمَنِ الْأَرْضُ وَمَنْ فِيهَا إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُل
- کہہ دیجیے
- لِّمَنِ
- واسطے کس کے ہے
- ٱلْأَرْضُ
- زمین
- وَمَن
- اور جو کوئی
- فِيهَآ
- اس میں ہے
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- تَعْلَمُونَ
- تم جانتے
پوچھیئے تو سہی کہ زمین اور اس کی کل چیزیں کس کی ہیں؟ بتلاؤ اگر جانتے ہو؟
23:84
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی