سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 83
-
لَقَدْ وُعِدْنَا نَحْنُ وَآبَاؤُنَا هَٰذَا مِنْ قَبْلُ إِنْ هَٰذَا إِلَّا أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- لَقَدْ
- البتہ تحقیق
- وُعِدْنَا
- وعدہ کیے گئے ہم
- نَحْنُ
- ہم
- وَءَابَآؤُنَا
- اور ہمارے باپ دادا
- هَٰذَا
- اس کا
- مِن
- سے
- قَبْلُ
- اس سے قبل
- إِنْ
- نہیں
- هَٰذَآ
- یہ
- إِلَّآ
- مگر
- أَسَٰطِيرُ
- کہانیاں ہیں
- ٱلْأَوَّلِينَ
- پہلوں کی
ہم سے اور ہمارے باپ دادوں سے پہلے ہی یہ وعده ہوتا چلا آیا ہے کچھ نہیں یہ تو صرف اگلے لوگوں کے افسانے ہیں.
23:83
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی