سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 81

  1. بَلْ قَالُوا مِثْلَ مَا قَالَ الْأَوَّلُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    بَلْ
    بلکہ
    قَالُوا۟
    انہوں نے کہا
    مِثْلَ
    مانند
    مَا
    اس کے جو
    قَالَ
    کہا تھا
    ٱلْأَوَّلُونَ
    پہلوں نے

    بلکہ ان لوگوں نے بھی ویسی ہی بات کہی جو اگلے کہتے چلے آئے.

    23:81

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے)