سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 80
-
وَهُوَ الَّذِي يُحْيِي وَيُمِيتُ وَلَهُ اخْتِلَافُ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ ۚ أَفَلَا تَعْقِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَهُوَ
- اور وہ اللہ
- ٱلَّذِى
- وہ ذات ہے
- يُحْىِۦ
- جو زندہ کرتا ہے
- وَيُمِيتُ
- اور موت دیتا ہے
- وَلَهُ
- اور اسی کے لیے ہے
- ٱخْتِلَٰفُ
- اختلاف
- ٱلَّيْلِ
- لیل
- وَٱلنَّهَارِ
- و نہار کا(دن اور رات کا )
- أَفَلَا
- کیا بھلا نہیں
- تَعْقِلُونَ
- تم عقل سے کام لو گے
اور یہ وہی ہے جو جلاتا اور مارتا ہے اور رات دن کے ردوبدل کا مختار بھی وہی ہے۔ کیا تم کو سمجھ بوجھ نہیں؟
23:80
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی