سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 8

  1. وَالَّذِينَ هُمْ لِأَمَانَاتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَاعُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَٱلَّذِينَ
    اور وہ لوگ
    هُمْ
    وہ
    لِأَمَٰنَٰتِهِمْ
    اپنی امانتوں کے لیے
    وَعَهْدِهِمْ
    اور اپنے عہد کے
    رَٰعُونَ
    نگرانی کرنے والے ہیں

    جو اپنی امانتوں اور وعدے کی حفاﻇت کرنے والے ہیں.

    23:8

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے)