سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 7
-
فَمَنِ ابْتَغَىٰ وَرَاءَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْعَادُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَمَنِ
- تو جو کوئی
- ٱبْتَغَىٰ
- تلاش کرے۔ چاہے
- وَرَآءَ
- اس کے علاوہ
- ذَٰلِكَ
- تو یہی
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- لوگ
- هُمُ
- وہ
- ٱلْعَادُونَ
- زیادتی کرنے والے ہیں
جو اس کے سوا کچھ اور چاہیں وہی حد سے تجاوز کرجانے والے ہیں.
23:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی