سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 57

  1. إِنَّ الَّذِينَ هُمْ مِنْ خَشْيَةِ رَبِّهِمْ مُشْفِقُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    ٱلَّذِينَ
    وہ لوگ
    هُم
    وہ
    مِّنْ
    سے
    خَشْيَةِ
    (ڈر) ہیبت سے
    رَبِّهِم
    اپنے رب کی
    مُّشْفِقُونَ
    ڈرنے والے ہیں

    یقیناً جو لوگ اپنے رب کی ہیبت سے ڈرتے ہیں.

    23:57

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے)